Thursday 20 March 2014

زندگی کے راستے، جینے کا ہنر

| |
تعلیم و تربیت، روزگار کے مواقع کہاں ہیں، شوق و رجحان کے مطابق کیریئر کا انتخاب کیسے ہو، کامیاب اور خوشحال زندگی کیسے بسر کی جا سکتی ہے۔ یہ اور اس طرح کی مہارتوں اور معلومات سے معمور یہ کتاب ’’زندگی کے راستے، جینے کے ہنر‘‘ قیمتی معلومات کا بیش بہا خزانہ لیے ہوئے ہے۔
آٹھویں جماعت سے لے کر بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے بالخصوص جبکہ ہر فرد کے لیے کامیابیوں کے درازے کھولنے والی یہ کتاب ، کیریئر گائیڈنس اور کیریئر پلاننگ پر اردومیں اچھی کتاب ہے۔ اس ضمن میں ’’زندگی کے راستے‘‘ کا بلاگ(career.org.pk) بھی سود مند ہے۔ جس میں کیریئر پلاننگ کے ساتھ ساتھ نوجوان نسل کی دلچسپی کی دوسری معلومات بھی موجود ہیں۔ زندگی کے راستے Facebook پر بھی موجود ہے۔ کیریئر گائیڈنس اور پلاننگ کے سلسلے میں رہنمائی پر مبنی ایک عمدہ کتاب۔

نام کتب: زندگی کے راستے، جینے کا ہنر
مؤلف: عبدالسلام سلامی
ناشر: قلم دوست، پوسٹ باکس 11002، کراچی 75230
صفحات: 180 قیمت: 200 روپے


1 comments:

Nice Book For Youngester Guidence

Post a Comment