احادیث نبوی حضورﷺ کا وہ روشن اسوہ حسنہ ہے جو انسانیت کو رہتی دنیا تک روشنی اور نور سے منور کرتا رہے گا۔ اور خوشہ چینی کرنے والے اپنے دامن اپنی اپنی بساط کے مطابق بھرتے رہیں گے۔
محمد یوسف اصلاحی کی زیر تربیت کتاب ترجمان الحدیث میں موجود حدیث ’’ اعمال کا دارومدار نیتوں پر‘‘محمد یوسف اصلاحی نے اس حدیث کی مخصوص انداز میں توضیح تشریح کی ہے ۔ ترجمان الحدیث کب تک طبع ہوگی۔ اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا ۔ البتہ اس جامع حدیث کو البدر پبلیکشنز نے خوبصورت کمپوزنگ اور دیدہ زیب طباعت کے ساتھ آراستہ کرکے شائقین تک پہنچایا ہے۔ اس پر وہ ہمارے شکریے کے مستحق ہیں۔