
وہ منظر اور سماں کتنا دل کش جاذب نظر اور دل فریب ہوتا ہو گا جب نبی مہربانﷺ، آپ کے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین یکجا ہوتے ہوں گے ۔ مختلف ایشوز، دینی، عسکری و سیاسی مسائل پر بات چیت ہوتی ہو گی، ہنستے مسکراتے ہوں گے، ملائکہ اور جنات اس اکٹھ پر رشک کرتے ہوں گے۔ کروڑوں درود و سلام نبی مہربانﷺ پر جنھوں نے اُمت کے لیے دکھ اٹھائے، امت کے لیے...